محرم الحرام محرم الحرام کی اہمیت محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور مسلمانوں کے لیے ایک اہم اور مقدس مہینہ ہے۔ اس مہینے میں کربلا کے واقعات رونما ہوئے، جہاں امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں نے ظلم اور جبر کے خلاف لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کر دیں۔

Comments